اسامی باز

( اَسامی باز )
{ اَسا + می + باز }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بیوقوف بنانے والا، دوستوں کی گرہ کاٹنے والا۔