اسپ مگسی

( اَسْپ مَگَسی )
{ اَس + پے + مَگَسی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کا گھوڑا جس کے بدن پر چھوٹے چھوٹے مکھی کے برابر سیاہ دھبے ہوتے ہیں۔