اسپی قوت

( اَسْپی قُوَّت )
{ اَس + پی + قُوْ + وَت }

تفصیلات


اسم مجرد
١ - (میکانیات) مشین کے کام کرنے کی وہ قوت جو گھوڑے کی طاقت کو معیاربنا کر مقرر کی جاتی ہے، (انگریزی) Horse-Power۔