استخراجی منطق

( اِسْتِخْراجی مَنْطِق )
{ اِس + تِخ + را + جی + مَن + طِق }
( عربی )

تفصیلات


اسم مجرد
١ - منطق کا وہ حصہ جس کا مدار قیاس یا استنباط پر ہے، استقرائی کی ضد۔