استخوان شناسی

( اُسْتُخَوِان شِناسی )
{ اُس + تُخان (و معدولہ) + شِنا (کسرہ س مجہول) + سی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (شکل و صورت میں) اصل و نسل اور عیب و ہنر پہچاننا۔