استخوان فروشی

( اُسْتُخَوان فَروشی )
{ اُس + تُخان (و معدولہ) + فرو (و لین) + شی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (لفظاً) ہڈیاں بیچنا، (مراداً) باپ دادا کے کمال پر فخر کرنا اور خود ہنر سے عاری ہونا۔