اسٹینو گرافی

( اِسْٹینو گِرافی )
{ اِس + ٹے + نو (و مجہول) + گِرا + فی }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مختصر نویسی کا فن یا کام، مقرر لکیروں نقطوں اور علامات میں الفاظ لکھنے کا ہنر یا عمل۔