اسفل السافلین

( اَسْفَلُ السّافِلِین )
{ اَس + فَلُس (ا، ل غیر ملفوظ) + سا + فِلِین (کسرہ ف مجہول) }
( عربی )

تفصیلات


اسم مجرد
١ - دوزخ کا سب سے نیچے کا طبقہ۔