اسقاط اپیل

( اِسْقاطِ اَپِیل )
{ اِس + قا + طے + اَپِیل }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قانون) اپیل نامنظور کرنا یا ہونا۔