اسقاط حمل

( اِسْقاطِ حَمْل )
{ اِس + قا + طے + حَمْل }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - پیٹ گرانا یا گرنا، حاملہ کے پیٹ سے بچے کا قبل از وقت خارج ہو جانا یا خارج کرانا۔