اسلاف پرست

( اَسْلاف پَرَسْت )
{ اَس + لاف + پَرَسْت }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - قدما کے قول و فعل طور طریقے اور رسم و رواج وغیرہ کو واجب العمل سمجھنے والا، اگلے لوگوں کی ہر بات اور ہر عمل کو عظیم خیال کرنے والا، جیسے : اسلاف پرست نی زمانے کے مغربی طور طریقوں کو پسند نہیں کرتے۔