اسم اعظم

( اِسْمِ اَعْظَم )
{ اِس + مے + اَع + ظَم }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - خدای تعالیٰ کا سب سے بڑا نام (جو بہ اختلاف اقوال اللہ، صمد، الحی، القیوم، الرحمن، الرحیم، مہیمن، یا محض ہُو ہے۔ کہا جاتا ہے کہ اس نام کے واسطے سے جو دعا کی جای قبول ہوتی ہے)۔