اسم تفضیل

( اِسْمِ تَفْضِیل )
{ اِس + مے + تَف + ضِیل }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (صرف) وہ اسم صفت جو دوسری چیز کے مقابلے میں اپنے موصوف کی ترجیح ظاہر کرے، جیسے اچھا (یعنی برے کے مقابلے میں)، بہت اچھا (یعنی بہتوں سے اچھا)، سب سے اچھا۔