اسم جامد

( اِسْمِ جامِد )
{ اِس + مے + جا + مِد }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (صرف) وہ اسم جو نہ خود مشتق ہو اور نہ اس سے کوئی کلمہ مشتق ہو سکے (بناوٹ کے لحاظ سے اسم کی پہلی قسم)۔