اسم نویسی

( اِسْم نَوِیسی )
{ اِسْم + نَوی + سی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - خواستگاری کا دستی رقعہ جس میں دولھا یا دلھن اور ان کے عزیزوں کے نام و احوال ہوتے ہیں اور جو عموماً مشاطہ کے ہاتھ اس گھرانے میں بھیجا جاتا ہے جہاں نسبت ٹھہرانی مقصود ہوتی ہے۔