اسی کا تار

( اَسّی کا تار )
{ اَس + سی + کا + تار }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نہایت باریک فی تولہ تقریباً 3500 (تین ہزار پانسو) گز لمبا تیار کیا ہوا تار۔