اشتعال پذیر

( اِشْتِعال پَذِیر )
{ اِش + تِعال (کسرہ ت مجہول) + پَذِیر }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جو آنچ یا ہوا وغیرہ سے بھڑک اٹھے، شعلہ پکڑنے والا۔