اشتہاری مجرم

( اِشْتِہاری مُجْرِم )
{ اِش + تِہا (کسرہ ت مجہول) + ری + مُج + رِم }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مفرور ملزم یا مجرم جس کی بابت مشتہر کر دیا گیا ہو کہ اس کو گرفتار کر کے پیش کیا جای یا وہ خود حاضر ہو جای۔