اشرف الحیوان

( اَشْرَفُ الْحَیوان )
{ اَش + رَفُل (ا غیر ملفوظ) + حَے (ی لین) + وان }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - اشرف الحیوان گھوڑا جو تمام حیوانوں سے برتر سمجھا گیا ہے۔