اشک خونیں

( اَشْکِ خُونِیں )
{ اَش + کے + خُو + نِیں }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - خون کا آنسو، وہ آنسو جو انتہائی درد و تکلیف یا غم کا نتیجہ ہو۔