اشک ریز

( اَشْک ریز )
{ اَشْک + ریز (ی مجہول) }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - آنسو بہانے والا، رونے والا۔