اشکال اربعہ

( اَشْکالِ اَرْبَعَہ )
{ اَش + کا + لے + اَر + بَعَہ }

تفصیلات


اسم جمع
١ - منطق میں استدلال کی سولہ شکلوں میں سے چار شکلیں جو نتیجہ خیز ہوتی ہیں۔