اشکال مثالی

( اَشْکالِ مِثالی )
{ اَش + کا + لے + مِثا + لی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مجسم شکلیں، صورتیں، وہ مجسمے جو صرف ذہن میں نہ ہوں بلکہ خارج میں ان کا نمونہ بھی موجود ہو۔