اصحاب الجحیم

( اَصْحابُ الْجَحِیم )
{ اَص + حا + بُل (ا غیر ملفوظ) + جَحِیم }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دوزخی، جو لوگ دوزخ میں بھیجے جائیں گے۔