سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
اصحاب الفیل
(
اَصْحابُ الْفِیل
)
{ اَص + حا + بُل (ا غیر ملفوظ) + فِیل }
(
عربی
)
تفصیلات
معانی
اسم معرفہ
١ - (لفظاً) ہاتھی والے، (مراداً) ابرہہ نام عیسائی والی یمن اور اس کا فیل سوار لشکر جو ظہور اسلام سے چالی سال پہلے خانۂ کعبہ پر چڑھ آیا تھا۔ خدای تعالیٰ نے پرندوں کا ایک غول بھیجا جس نے اوپر سے کنکریاں برسائیں اور وہ ہاتھی مع لشکر ہلاک ہوی۔
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر