اصحاب الیمین

( اَصْحابُ الْیَمِین )
{ اَص + حا + بُل (ا غیر ملفوظ) + یَمِین }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (لفظاً) دائیں طرف والے، (مراداً) قرآنی اصطلاح میں نیک لوگ جن کے اعمال نامے قیامت کے دن ان کے داہنے ہاتھ میں دیئے جائیں گے (اور یہ جنت میں بھیجے جانے کی علامت ہو گی)، نیک اعمال لوگ۔