اصحاب صفہ

( اَصْحابِ صُفَّہ )
{ اَص + حا + بے + صُف + فَہ }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - وہ مہاجر اصحاب جو مسجد کے باہر ایک چبوترے پر رہتے تھے (اس چبوترے پر پتلی لکڑی اور پتوں کا ایک چھتا سا بنا دیا گیا تھا اور ان کی معاش کا انتظام دوسروں پر موقوف تھا)۔