اصحاب طیران

( اَصْحابِ طَیران )
{ اَص + حا + بے + طَے (ی لین) + ران }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (تصوف) وہ اولیا جو فضا میں طیران کرتے ہیں اور جسم مثالی ان کا مصفا اور جسم عنصری ان کا مانند ہوا کے لطیف ہے۔