فارسی زبان سے مرکب توصیفی ہے۔ فارسی میں اسم 'شورش' کے ساتھ فارسی مصدر 'پسندیدن' سے حاصل مصدر 'پسند' ملنے سے مرکب بنا۔ فارسی سے بعینہ اردو میں داخل ہوا اور بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٨٨ء کو "دوادبی سکول" میں مستعمل ملتا ہے۔