اصلاح پذیر

( اِصْلاح پَذِیر )
{ اَص + لاح + پَذِیر }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - کسی قسم کی درستی ترمیم اور رد و بدل کو قبول کرنے والا۔