اصلاح طلب

( اِصْلاح طَلَب )
{ اِص + لاح + طَلَب }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس میں درستی اور ترمیم کی ضرورت ہے۔