اصلاح سنگی

( اِصْلاح سَنْگی )
{ اِص + لاح + سَن (ن غنہ) + گی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (چھپائی) لیتھو کی چھپائی کے پتھر یا دھات کی پلیٹ پر کاپی جمانے اور اس پر سیاہی کا رولا پھیرنے کے بعد حرفوں کی نوک پلک نیز پروف کی ترمیم کے مطابق غلطیاں درست کرنا اور جو الفاظ پوری طرح نہیں ابھرے انہیں قلم پھیر کر ابھارنا۔