اصول اربعہ

( اُصُولِ اَرْبَعَہ )
{ اُصُو + لے + اَر + بَعَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - فقہ اسلامی کے وہ چار ماخذ جن پر مسائل فرعیہ کی بنیاد ہے، یعنی : قرآن، سنت، اجماع، قیاس یا عقل۔