اصول پرست

( اُصُول پَرَسْت )
{ اُصُول + پَرَسْت }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ضابطے کی پابندی کرنے والا، وضعداری یا معمول سے نہ ہٹنے والا، ضابطے کی پابندی یا وضعداری کو پسند کرنے والا۔