اصول فقہ

( اُصُول فِقَہ )
{ اُصُو + لے + فِقَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (دینیات) اصول اربعہ، فقہ اسلامی کے وہ چار ماخذ جن پر مسائل فریعہ کی بنیاد ہے، یعنی : قرآن، سنت، اجماع، قیاس یا عقل۔