اصول متعارفہ

( اُصُول مُتَعارَفَہ )
{ اُصُو + لے + مُتَعا + رَفَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - عام مسلمات جنہیں سب مانتے ہیں؛ علوم حکمت وغیرہ کے وہ بدیہی کلیات جن کے اثبات کے لیے دلیل کی ضرورت نہ ہو، نقطہ جسم نہیں رکھتا۔