اصول موضوعہ

( اُصُولِ مَوضُوعَہ )
{ اُصُو + لے + مَو (و لین) + ضُو + عَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ مبادی جو کسی علم خصوصاً علم ہندسہ و ریانی وغیرہ میں دوسری چیزوں کو ثابت کرنے کی غرض سے مان لیے گی ہیں اور مسلمات میں شمار ہوتے ہیں۔