عربی زبان سے ماخوذ اسم 'جذبات' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے 'جذباتی' بنا۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٨٧٠ء میں "خطبات احمدیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
(عربی)