اضافت تخصیصی

( اِضافَتِ تَخْصِیصی )
{ اِضا + فَتے + تَخ + صِیصی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قواعد) ان دو لفظوں کی اضافت جن میں مضاف الیہ کی وجہ سے مضاف میں خصوصیت پیدا ہو جای، لیکن یہ خصوصیت اور ظرفیت سے متعلق نہ ہو، جیسے : عارف کا ہاتھ، ریل کا انجن۔