اضافت تشبیہی

( اِضافَتِ تَشْبِیہی )
{ اِضا + فَتے + تَش + بی + ہی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قواعد) ان دو لفظوں کی اضافت جن میں مضاف الیہ مشبہ ہو اور مضاف مشبربہ، جیسے : طعنے کا نیزہ، نیزوں کا مینہ وغیرہ۔