اضافت توصیقی

( اِضافَتِ تَوصِیقی )
{ اِضا + فَتے + تَو (و لین) + صی + فی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قواعد) ان دو لفظوں کی اضافت جن میں ایک صفت ہو اور دوسرا موصوف : جیسے : بے دودھ کی چای، دل کا تنگ، روز روشن، شب تاریک۔