اضافی حقوق

( اِضافی حُقُوق )
{ اِضا + فی + حُقُوق }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (شہریت) وہ حقوق جو کسی شخص کو اس صورت میں حاصل ہوتے ہیں جب کہ اس کے مقابلے میں کسی ناجائز فعل کا ارتکاب ہوتا ہے۔