اضعف العباد

( اَضْعَفُ الْعِباد )
{ اَض + عَفُل (ا غیر ملفوظ) + عِباد }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (لفظاً) تمام لوگوں سے ضعیف یا کمزور ترین، (مراداً) کمترین، احقر، ناچیز (خطوط وغیرہ میں اپنے نام کے ساتھ مستعمل)۔