اطراف بیں

( اَطْراف بِیں )
{ اَط + راف + بِیں }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک آلہ جس کی مدد سے پانی کے اندر سے وہ چیزیں جو سطح آب پر ہوں دیکھی جا سکتی ہیں۔