اطلاع نامہ

( اِطْلاع نامَہ )
{ اِط + طِلاع + نا + مَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ تحریر یا نوٹس (بیشتر عدالتی) جس کے ذریعے اطلاع دی جای، سمن۔