اظہار نویس

( اِظْہار نَوِیس )
{ اِظ + ہار + نَوِیس }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - عدالت میں فریق مقدمہ یا گواہ کے بیان قلمبند کرنے والا پیشکار، عدالت کے احکام لکھنے والا کلرک یا منشی۔