اسپنج

( اِسْپَنْج )
{ اِس + پَنْج }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک آبی جانور کا مسام دار اور نرم جسم جو پانی جذب کر لیتا ہے اور نچوڑا جا سکتا ہے؛ مصنوعی طور پر بنایا ہوا کیمیاوی اسپنج۔