اسپورٹس

( اِسْپورْٹْس )
{ اِس + پورْٹْس (و مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم جمع
١ - کھیل، جو کھلی فضا یا بڑی جگہ میں کھیلے جائیں اور جسمانی ورزش کا سبب ہوں۔