اسٹڈ

( اِسْٹَڈ )
{ اِس + ٹَڈ }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - گل میخ: دونوک والی کیل جسے وار پار ٹھوکنے کے بعد دونوں نوکوں کو ادھر اُدھر پھیلا دیا جائے۔ پھلّی: وہ تار جسے زنجیر کی ہر کڑی میں کس کر نوکیں اِدھر اُدھر نکال دی جائیں؛ ایک قسم کے بٹن جن کا کاج آستین میں دونوں طرف ہوتے ہیں۔