اسٹروک

( اِسْٹْروک )
{ اِسْٹ + روک (و مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (کھیل) گوٹ میں چٹکی یا گیند میں بلا یا ہاکی مارنے کا عمل، ہٹ۔